Monday, June 20, 2016

فرزندعمر عبداللہ ابن عمر نمازتراویح باجماعت نہیں پڑھتےتھے اھل سنت کتاب سےصحیح حدیثیں



فرزندعمر عبداللہ ابن عمر نمازتراویح نہیں پڑھتےتھے اھل سنت کتاب سےصحیح حدیث🌻
🌸تراویح کا بدعت ھونا اس قدر ثابت و محکم ھےکہ فرزند حضرت عمر عبداللہ ابن عمر نمازتراویح نہیں پڑھتےتھے
🍀بخاری کےاستاد نے کتاب مصنف ابن ابی شیبہ میں روایت نقل کی ھےکہ ابن عمر صحیح و سالم ھوتےتھے
پھربھی نمازتراویح میں شرکت نہیں کرتےتھے
🍀وھابی محقق نےسند روایت کو صحیح کہاھے
🔲🔲حدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ قَالَ: ثنا ابْنُ نُمَیْرٍ، قَالَ: ثنا عُبَیْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ کَانَ لَا یَقُومُ مَعَ النَّاسِ فِی شَهْرِ رَمَضَانَ قَالَ: وَکَانَ سَالِمٌ، وَالْقَاسِمُ لَا یَقُومُونَ مَعَ النَّاسِ.
👈 اسامه : اسناده صحیح👉
📚مصنف ابن ابی شیبه،ج۳،ص۳۵۹،ح ۷۷۹۷ ط الفاروق الحدیثه
🌟نیزامام بدرالدین العینی نےبھی اس روایت کو اپنی کتاب
نخب الافکارمیں نقل کیاھے

📗نخب الافکار ج 5 ص 469 کتاب الصلاہ


No comments:

Post a Comment