🌹حضرت علی کےشیعہ ھی ھدایت یافتہ ھیں تفسیراھل سنت🌹
🌻اھل سنت کےبہت بڑے عالم دین ومفسر جلال الدین سیوطی اپنی تفسیر
درالمنثورجلد15 میں سورہ البینہ کی آیات سات اور آٹھ کی تفسیرمیں لکھتےھیں
کہ جابربن عبداللہ اورابن عباس سےروایت ھےکہ خیرالبریہ سےمرادحضرت علی علیہ السلام ھیں
🍀اورعلی.ع اور اس کےشیعہ قیامت کےدن فائزون(یعنی کامیاب) ھوں گے
🌺 انَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ اُولٰٓئِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ ؕ
بے شک جولوگ ایمان لائے اورنیک کام کیے یہی لوگ بہترین ہیں
[QS. Al-Bayyinah: Verse 7]
جَزَآؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِيْنَ فِيْهَاۤ اَبَدًا ؕ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَرَضُوْا عَنْهُ ؕ ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِيَ رَبَّهٗ
ان کا بدلہ ان کے رب کے ہاں ہمیشہ رہنے کیلیے بہشت ہے جس کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے الله ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے یہ اس کے لئےہے جو اپنے رب سے ڈرتا ہے
[QS. Al-Bayyinah: Verse 8]
🌺حدیث صحیح اور مرفوع ھےتواھل سنت برادران کیوں حضرت علی علیہ السلام کی امامت کوقبول کرکےحدیث رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ
کوقبول نہیں کرتےجبکہ یہ بھی دعوی کرتےھیں کہ ھم ھی سنت پرعمل کرتےھیں اورحضرت علی علیہ السلام کےشیعوں پرنارواالزام لگاتےھیں
👀زراغورکرنےاورسوچنےکامقام ھے
No comments:
Post a Comment