Monday, May 23, 2016

امام اعظم ابوحنیفہ امام صادق.ع سےتوسل اوران کی قبرکی صفائی بھی کرتےتھےاورامام کےشاگردوں میں سےتھے

امام اعظم ابوحنیفہ امام صادق.ع سےتوسل اوران کی قبرکی صفائی بھی کرتےتھےاورامام کےشاگردوں میں سےتھے🌹
🌻مفتی محمود اپنی کتاب حجت الاسلام میں لکھتےھیں جو کہ رد وھابیت میں لکھی گئی ھے
کہ حضرت امام اعظم
آئمہ کی قبر سےمدد طلب کرتےتھے اورھمیشہ قبر امام صادق.ع کی زیارت کیاکرتےتھے اور جھاڑو دیاکرتےتھے
مجاورین کو بخشش و عطاکیاکرتےتھے اوراپنےامورمیں آپ سےمدد طلب کیاکرتےتھےاوریہ بھی یاد رھےکہ
امام ابوحنیفہ امام صادق علیہ السلام کےشاگردوں میں سےتھےاوران کا قول مشھورھےکہ اگرمیں نےدوسال امام صادق.ع کی خدمت میں نہ گزارےھوتےتوھلاک ھوجاتا

🍀لولا السنتان لھلک نعمان
📗مفتی محمودبن مفتی عبدالغیور کتاب حجت الاسلام ص 34

No comments:

Post a Comment