امام زمانہ علیہ السلام بہتر از حضرت ابوبکرو عمر
کتاب اھل سنت
ابن سیرین سےسوال ھواکہ حضرت مھدی علیہ السلام
بہترھیں یاحضرت ابوبکروعمر ابن سیرین نےکہا امام مھدی علیہ السلام
دونوں سےبہترھیں بلکہ ایک نبی کی طرح ھونگے
وعن محمدبن سیرین قیل لہ المھدی خیر اوابوبکروعمر
قال ھو خیر منھما و یعدل بنبی
عقدالدررفی اخبار المنتظروھوالمھدی ص 222
محقق کتاب حاشیےمیں لکھتاھےکہ اس روایت کی سندٹھیک ھے
No comments:
Post a Comment